اسلام آباد (قدرت روزنامہ)فیصل واوڈا کے استعفی کے بعد خالی ہونے والی سینیٹ کی نشست پر انتخاب کے لیے کاغذات نامزدگی آج سے 7 جنوری تک جمع ہوں گے۔ذرائع کے مطابق فیصل واوڈا کی خالی نشست پر نامزد امیدواروں کی فہرست 9 جنوری کو لگائی جائے گی، جبکہ کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 12 جنوری کو ہوگی۔
سینیٹ میں فیصل واوڈا کی جانب سے خالی کی گئی نشست پر سندھ اسمبلی میں پولنگ 25 جنوری کو ہوگی۔واضح رہے کہ گزشتہ سال 28 دسمبر کو پاکستان تحریکِ انصاف کے ٹکٹ پر سینیٹر منتخب ہونے والے فیصل واوڈا سینیٹ کی رکنیت سے مستعفی ہوگئے تھے اور اپنا استعفیٰ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو پیش کیا تھا۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکی صدارتی انتخابات میں ریپبلیکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکی صدارتی انتخابات کے دوران ریاست مشی گن میں سابق امریکی صدر…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکا کے صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹ کی اُمیدوار کملا ہیرس اور ریپبلکن…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکی صدارتی انتخابات میں ناسا کے خلا بازوں نے بین الاقوامی خلائی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے…
گوجرانوالہ (قدرت روزنامہ)ایک شخص کو دوسری شادی مہنگی پڑ گئی۔ گوجرانوالہ میں دلہا قیصر نے…