کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز فائیو میں شاہین فورس کے اہلکار عبدالرحمان کے قتل کیس میں مفرور ملزم خرم نثار کو اشتہاری مجرم قرار دے دیا گیا۔ملزم خرم نثار کے خلاف انسداد دہشت گردی عدالت نے حکم جاری کیا۔
واضح رہے کہ 21 اور 22 نومبر کی درمیانی شب کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 5 میں 26 اسٹریٹ پر کار سوار ملزم خرم نثار نے فائرنگ کر کے شاہین فورس کے اہلکار عبدالرحمان کو قتل کر دیا تھا۔
پولیس اہلکار کے قتل کا ملزم خرم بیرون ملک فرار ہو گیا تھا، ملزم نے بیرون ملک فرار ہونے کیلئے سوئیڈش پاسپورٹ کا استعمال کیا۔
لاہور(قدرت روزنامہ)سابق وفاقی وزیر فوادچودھری نے کہاہے کہ بانی پی ٹی آئی کی سیاسی حیثیت…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)شدید دھند کے باعث موٹروے مختلف مقامات سے بند کردی گئی۔ ترجمان…
راولپنڈی(قدرت روزنامہ)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ ملک میں آئین…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لاہور ہائیکورٹ نے اسموگ سے بچنے کے اقدامات اپنانے کے لیے رات…
ممبئی (قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ زینت امان نے اپنے شوہر مظہر خان…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عدالتی حکم کے باوجود بانی پی ٹی آئی سے وکلا کی ملاقات…