دبئی میں دنیا کی پہلی ائیرکنڈیشنڈ شاہراہ بنانے کی تیاریاں

دبئی (قدرت روزنامہ) دبئی میں دو کلومیٹر طویل ائیرکنڈیشن شاہراہ بنانے کی تیاریوں کا آغازہو گیا ہے، یہ پراجکیٹ دبئی ساؤتھ میں اپنی نوعیت کا پہلا پراجیکٹ ہو گا، یہ دو کلومیٹر طویل ائیرکنڈیشنل بلیوارڈ ہو گا، جس میں روزانہ سیاحوں کی بڑی تعداد کی آمد متوقع ہے، یہ بلیوارڈ کمرشل ایریاز، ریسٹورنٹس، مووی تھیٹر، بچوں کے پلے ایریاز، زیر زمین پارکنگ کے علاوہ لگژری ولاز، رہائش گاہیں اوردیگر تفریحی مقامات ہوں گے، اس منصوبے کے ماسٹر پلان کنسلٹنسی کے لئے معاہدے پر دستخط ہو گئے ہیں .

.

.

متعلقہ خبریں