سام سانگ ،نوکیا،اوپو،ٹیکنو،انفینکس،پاکستان میں تیارہونیوالےموبائل بازی لے گئے

لاہور(قدرت روزنامہ)سام سانگ ،نوکیا،اوپو،ٹیکنو،انفینکس ،ویگوٹل ،کیوموبائل ،پاکستان میں مقامی سطح پرتیارہونیوالے موبائل بازی لےگئے برآمد شدہ موبائلز کوکہیں پیچھے چھوڑ دیا۔رپورٹ کے مطابق پی ٹی اے کاکہناہے کہ جنوری سے جولائی 2021کے دوران پاکستان میں ایک کروڑ 22لاکھ ستر ہزار مو بائل فونز تیارکیے گئے جبکہ اسی عرصے میں درآمد شدہ موبائل فون کی تعدادبیاسی لاکھ نوے ہزار تھی
۔ریگولیٹری نظام کےاجرا کے بعد مقامی سطح پرتیارہونے والےموبائل فونز کی تعدادمیں اضافہ ہواہے ۔نئے نظام کےاجرا کے بعد پہلے سال ایک کروڑ 22لاکھ ستر ہزار موبائل فون تیارہوئے ۔جن میں اڑتالیس لاکھ سترہزار 4جی سمارٹ فونز شامل ہیں۔حکومت نے مینوفیکچررز کے لیے پاکستان میں اپنے یونٹ کے قیام کے حوالے سے متعارف کرائی گئی موبائل مینوفیکچرنگ پالیسی کی روشنی میں پی ٹی اے نے 28 جنوری 2021 کوموبائل ڈیوائس مینوفیکچرنگ (ایم ڈی ایم) ریگولیشنز جاری کیں جس کے تحت اب تک 26 کمپنیوں کو موبائل تیار کرنے کا اجازت نامہ جاری کیا گیا ہے۔ان کمپنیوں میں مشہور برانڈز جیسا کہ سام سنگ، نوکیا، اوپو، ٹیکنو، انفینکس، ویگوٹل، کیو موبائل وغیرہ شامل ہیں۔

Recent Posts

’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ کی اداکارہ پلک سدھوانی کو قانونی نوٹس مل گیا

ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارتی کامیڈی ڈرامہ ’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ کی معروف اداکارہ پلک سدھوانی کو…

3 hours ago

قومی ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کے رکن محمدیوسف کے استعفے کی اندروانی کہانی سامنے آگئی

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کے ممبر محمدیوسف کے استعفے کی اندرونی کہانی…

3 hours ago

آئیفا ایوارڈ، شاہ رخ خان بہترین اداکار قرار پائے

ابوظہبی (قدرت روزنامہ) بالی وڈ کے میگا سٹار شاہ رخ خان نے انٹرنیشنل انڈین فلم…

3 hours ago

ہنی سنگھ کا پاکستان آنے کا اعلان

دبئی (قدرت روزنامہ)بھارت کے مشہور ریپر اور گلوکار ہنی سنگھ نے اپنے اگلے بین الاقوامی…

3 hours ago

کراچی؛ گڈاپ ٹاؤن کے فارم ہاؤس میں شدید ہوائی فائرنگ، 22 نوجوان گرفتار

کراچی(قدرت روزنامہ)گڈاپ ٹاؤن کے علاقے میں فام ہاؤس میں شدید ہوائی فائرنگ سے ایک خاتون…

3 hours ago

وزیر اعلیٰ کی پنجگور میں بے گناہ مزدوروں پرفائرنگ کی شدید مذمت،سوگوار خاندانوں سےاظہار افسوس

لاہور( قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجگور میں بے گناہ مزدوروں پرفائرنگ کی…

3 hours ago