4 سال ٹیم سے باہر ہونے پر بھی سرفراز نے کسی کیخلاف ایک لفظ نہیں کہا، والدہ سرفراز احمد


کراچی (قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے گزشتہ روز نیوزی لینڈ کے خلاف چوتھی اننگز میں شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے سنچری اسکور کی تھی۔سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو میں سرفراز احمد کی والدہ نے بیٹے کی سنچری پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مجھے بہت اچھا لگا، میں نے اپنے بیٹے کی سنچری کے لیے بہت دعائیں کی تھیں۔
انہوں نے کہا کہ 4 سال ٹیم سے باہر ہونے پر بھی سرفراز نے کسی کے خلاف ایک لفظ نہیں کہا اور کسی کی برائی نہیں کی۔سرفرار کی والدہ کا کہنا ہے کہ میرے بیٹے نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور اپنے ملک کے لیے کھیلا۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز دوسری اننگز میں سرفراز احمد کی فائٹنگ سنچری کے باعث پاکستان ٹیم نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرا ٹیسٹ ڈرا کیا تھا۔

Recent Posts

سعودی عرب میں نامناسب لباس کا فیشن شو سوشل میڈیا صارفین کی شدید تنقید

فیشن ویک کا آغاز جمعے کے روز ہوا سعودی عرب(قدرت روزنامہ)سعودی عرب یوں تو وژن…

5 mins ago

رواں سال جج کے موقع پر موسم کی صورتحال بارے سعودی محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا

ریاض (قدرت روزنامہ ) رواں سال حج کے موقع پر 20 لاکھ سے زائد عازمین…

10 mins ago

درفشاں سلیم اور بلال عباس کے درمیان کچھ تہلکہ خیز ہونے والا ہے‘ مرینہ خان بھی بول پڑیں

کراچی (قدرت روزنامہ) معروف سینئر اداکارہ مرینہ خان نے پیشگوئی کی ہے کہ معروف فنکار…

13 mins ago

حج کے دوران شدید گرمی کا امکان، سعودی حکومت انتظامات میں مصروف

20 لاکھ سے زائد عازمین حج کی آمد متوقع، رمضان میں 3 کروڑ افراد نے…

16 mins ago

سونیا حسین اور وہاج علی کا رومانوی فوٹوشوٹ وائرل، مداح برہم

کراچی (قدرت روزنامہ) معروف اداکارہ سونیا حسین اور مقبول اداکار وہاج علی کی جانب سے…

25 mins ago

بیٹی سے محبت، والد نے اپنے جوتے بیٹی کو دے دیے، ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا صارفین بھی ویڈیو کو دیکھ کر جذبات شئیر کرنے لگے سعودیہ(قدرت روزنامہ) والد…

26 mins ago