اسلام آباد(قدرت روزنامہ)رواں ہفتے مرغی، چاول، آٹا، انڈے، پیاز اور دودھ سمیت 23 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔پاکستان میں مہنگائی کی شرح میں 1.09 فیصد اضافے کے ساتھ مجموعی شرح 30.60 ہوگئی ۔ادارہ شماریات کے مطابق رواں ہفتے میں 30 اشیاء ضروریہ مہنگی ہوئیں،
جن میں مرغی کی فی کلو قیمت میں 53 روپے کا اضافہ ہوا جبکہ ٹوٹا چاول فی کلو 6 روپے اور 20 کلو آٹے کا تھیلا 97 روپے مہنگا ہوا۔انڈے فی درجن 4 روپے اور پیاز 6 روپے فی کلو مہنگی ہونے کے ساتھ ہی نمک، تازہ دودھ اور دہی بھی مہنگی ہونے والی اشیاء میں شامل ہیں۔گزشتہ ہفتے9 اشیائے سستی ہوئیں جبکہ 19 کی قیمتیں مستحکم رہیں۔
قلات(قدرت روزنامہ)مہلیبی میں مرکزی شاہراہ پر مسلح افراد نے سنگ مرمر لیجانے والی ٹرک پر…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان حکومت نے نقل مکانی کرنے والے سائبرین پرندوں کے غیر قانونی شکار کو…
پنجگور(قدرت روزنامہ)مکران ڈویژن تاریکی میں ڈوب گیاتفصیلات کے مطابق ایران سے مکران کو بجلی کی…
لاہور(قدرت روزنامہ)لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات اور گرفتار…
لاہور(قدرت روزنامہ)اینٹی کرپشن عدالت نے شہبازشریف اور حمزہ شہباز کیخلاف رمضان شوگر مل ریفرنس میں…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)امیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے کہاکہ بلوچستان میں…