حبا بخاری اور آریز احمد کی تصاویر مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں


کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف اداکارہ حبا بخاری اور آریز احمد کی تصاویر مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

شیئر کی گئی تصاویر اور ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ اپنے شوہر کے ہمراہ نیو ایئر منا رہی ہیں۔

اس سے قبل اداکارہ کی چند تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی تھیں جن میں وہ بہت پیاری لگ رہی تھیں۔



تصاویر میں اداکارہ کو کالے اور گولڈن رنگ کے لہنگے میں دیکھا گیا تھا۔واضح رہے کہ اداکارہ حبا بخاری سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔

Recent Posts

ہنی سنگھ نے بھی سوناکشی اور ظہیر کی شادی کی تصدیق کردی

  ممبئی (قدرت روزنامہ) بھارتی میوزک انڈسٹری کے معروف ریپر یو یو ہنی سنگھ نے…

17 mins ago

ایف پی سی سی آئی اور ایکسپورٹرز نے فکسڈ ٹیکس رجیم کا خاتمہ مسترد کردیا

کراچی(قدرت روزنامہ) پاکستان کی برآمدی صنعتوں کی نمائندہ انجمنوں اور تاجروں کی وفاقی تنظیم ایف…

18 mins ago

اداکار شہریار منور اور اداکارہ ماہین صدیقی کی شادی کی چہ مگوئیاں شروع ہوگئیں

کراچی (قدرت روزنامہ) پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار شہریار منور اور اداکارہ…

19 mins ago

” اگر خدا نخواستہ ایسا ہوا تو اپنی صفائی پیش کرنے کا موقع تک نہیں ملے گا”اداکار عمران عباس نےپیغام جاری کردیا

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستانی سمیت بھارتی فلموں میں بھی اداکاری کے جوہر دکھانے والے مقبول…

22 mins ago

سال 2023 میں برین ڈرین میں 119 فیصد کا بڑا اضافہ

کراچی(قدرت روزنامہ) پاکستان میں 2023 میں برین ڈرین میں 119 فیصد کا بڑا اضافہ دیکھا…

28 mins ago

کن ممالک میں عیدالاضحیٰ کل منائی جائے گی؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )دنیا کے کئی ممالک میں اس بار بھی دو عیدیں منائی…

35 mins ago