پائلٹ تھاہی نہیں پھربھی جہاز چلاکرپوری دنیاگھوم لی ۔۔ پکڑے جانے پرکیاسزاملی؟

(قدرت روزنامہ)پائلٹ کی زندگی بھی کتنی مزے دارہوتی ہے جہازاڑائو ایک ملک سے دوسرے ملک پہنچو اورپھرہرکوئی آپ کی عزت کرتاہے دوسرے ممالک کے ائیرپورٹ پربھی اچھی جان پہچان ہوجاتی ہے لیکن پائلٹ بننے تک کاسفر زندگی کاایک مشکل سفرہے ۔جس میں کئی چیلنجز کاسامناکرناپڑتاہے آج ہم آپ کوایک ایسے پائلٹ کے بارے میں بتائیں گے جنہوں نے 20سال تک جعلی سرٹیفکیٹ کے ذریعے جہاز اڑایا اورپھرایک دن پکڑ ے گئے ۔ولیم چینڈری نامی جنوبی افریقی پائلٹ نے 20سال تک جعلی لائسنس رکھااورجب یہ پکڑے گئے توانہوں نے ایساانکشاف کیاکہ سن کرسب حیرت میں آگئے انہوں نے کہاکہ مجھ سے اتنے سالوں
تک کسی نے لائسنس نہ مانگا، جب ضرورت ہوئی تو دیکھا دیا، لیکن کسی نے میری جہاز اڑانے کی ہنرمندی پر شک نہ کیا اور مہارت سے جہاز اڑانے کی وجہ سے ایک ماہر پائلٹ سمجھا، میں نے بھی اپنی اتنی اچھی دوستیاں بڑھائیں، صرف ایک دو ملک نہیں بلکہ بیشتر ممالک میں ہوائی اڈوں پر خوب دوستیاں بنائیں، لیکن ایک دن بس میرا بیڈ لک تھا، مجھ سے لائسنس مانگا گیا اور ہر پائلٹ کی طرح میری پوری چیکنگ ہوئی، اثاثے بھی ضبط کئے گئے، ایف آئی اے کی تفتیش ہوئی تو معلوم ہوا چل گیا سب کو کہ میرا لائسنس جعلی ہے جس کے بعد مجھے نکال دیا گیا۔ ولیم چینڈری مذید کہتے ہیں کہ: ” اب میں ایک چھوٹے سے نجی ادارے میں نئے آنے والے پائلٹس کو جاہز اڑانے کی ٹریننگ دیتا ہوں، میں نے جہاز اڑانے کی اتنیا چھی پریکٹس کرلی ہے کہ اب میں آنکھ بند کرکے بھی بتا سکتا ہوں کہ جہاز کا انجن کہاں ہے اور اس کے گئیر کہاں ہیں۔ جو کہ میرے لئے سب سے اچھا اور پرسکون احساس ہے کہ میں نے اتنے سال کچھ ضرور سیکھا ہے۔ مجھے نوکری سے نکال کر 3 ماہ کی سزا ملی، وہ میں نے پوری کرلی، مجھے ندامت بھی ہے، لیکن حیرت بھی ہے کہ جب ریٹائرمنٹ کا وقت آیا تو جھوٹ پکڑا گیا۔

Recent Posts

وزیراعظم شہباز شریف لندن چلے گئے، 23 ستمبر کو امریکا روانہ ہوں گے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف لاہور سے لندن چلے گئے، جہاں سے وہ 23…

11 mins ago

مریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی جلسے میں خالی کرسیوں کی تصویر شیئر کردی

لاہور(قدرت روزنامہ) ن لیگی رہنما مریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی جلسے میں خالی کرسیوں…

21 mins ago

جلسے میں نومئی کے اشتہاری لوگوں کے خلاف کارروائی ہوگی، وزیر اطلاعات پنجاب

لاہور(قدرت روزنامہ) صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ جلسے میں نومئی…

33 mins ago

دیہاڑی داروں سمیت تمام مزدوروں کی سیسی اور ای او بی آئی میں رجسٹریشن کا حکم

کراچی(قدرت روزنامہ)سندھ ہائیکورٹ نے دیہاڑی داروں سمیت تمام مزدوروں کو سیسی اور ای او بی…

41 mins ago

علی امین کیخلاف شراب برآمدگی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی سماعت سے معذرت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) اسلام آباد کی جوڈیشل مجسٹریٹ نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا…

59 mins ago

صدر زرداری کے ماضی کے ساتھی اسماعیل ڈاہری چرس اور کلاشنکوف برآمدگی پر گرفتار

دولت پور / حیدرآباد(قدرت روزنامہ)صدر مملکت آصف علی زرداری کے ماضی کے انتہائی قریبی ساتھی…

1 hour ago