تبدیلی کا نعرہ لگانے والے ہی سلیکٹڈ تھے: شہلا رضا


کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شہلا رضا کا کہنا ہے کہ تبدیلی کا نعرہ لگانے والے ہی سلیکٹڈ تھے۔بلدیاتی انتخابی مہم کے سلسلے میں کراچی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے شہلا رضا نے کہا کہ تبدیلی کا نعرہ لگانے والوں کو سلیکٹ کر کے لایا گیا تھا۔
انہوں نے کہا کہ کروڑوں کے فنڈ تبدیلی والوں کو ملے لیکن انہوں نے ترقیاتی کام نہیں کیا۔
اس موقع پر شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر عاصم حسین نے کہا کہ ضلعی وسطی میں پیپلز پارٹی نے ترقیاتی کام کیے۔ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ عوام نے موقع دیا تو شہر کی ہر ممکن خدمت کریں گے۔

Recent Posts

آبِ زمزم: برکت، معیار اور خدمت کی عظیم روایت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)زمزم اسلامی تاریخ میں نہ صرف ایک مقدس اور مبارک پانی کے…

13 mins ago

گلوکارہ نوراں لال کی زندگی کا سب سے بڑا پچھتاوا کیا ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نوراں لال ایک باصلاحیت اور مشہور پاکستانی پنجابی گلوکارہ ہیں جنہوں نے…

32 mins ago

دی گارجین کا ایکس پر اب کوئی پوسٹ نہ کرنے کا فیصلہ، مگر کیوں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مؤقر برطانوی جریدے دی گارجین نے ایلون مسک کے سوشل میڈیا پلیٹ…

42 mins ago

’لگتا ہے فخر زمان کو ایک اور نوٹس آئے گا‘، حارث رؤف نے یہ بات کیوں کہی؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان بابر اعظم کے حق…

49 mins ago

کراچی، ڈیفنس میں سینیئر وکیل پر مسلح افراد کا حملہ

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی کے علاقے ڈیفنس میں کھڈا مارکیٹ میں جھگڑے کے دوران تشدد سے…

58 mins ago

عمرے کی ادائیگی سے واپسی پر خاتون 20 تولہ سونا چوری کے الزام میں گرفتار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کراچی میں ایک خاتون نے مبینہ طور پر پڑوسی کا 20 تولہ…

1 hour ago