مینار پاکستان واقعہ عائشہ اکرم کا ملزمان کی شناخت پریڈ سے انکار

لاہور(قدرت روزنامہ) مینار پاکستان واقعہ میں ہراسانی کی شکار خاتون ٹک ٹاکر نے طبیعت ناساز ہونے کی وجہ سے شناختی پریڈ سے انکار کردیا۔14 اگست کو مینار پاکستان پر ہراسانی کا واقعہ پیش آنے کے بعد لاہور پولیس نے تفتیش کے دوران 144 کے قریب افراد کو حراست میں لیا تھا جن کی شناختی پریڈ تھی تاہم ہراسانی کا شکار خاتون ٹک ٹاکر عائشہ اکرم نے شناختی پریڈ سے انکار کردیا۔خاتون ٹک ٹاکر عائشہ اکرم نے کہا کہ طبیعت ناسازی کی وجہ سے جیل شناختی پریڈ کے لیے نہیں آسکتی۔ خاتون ٹک ٹاکر کی غیر حاضری کے باعث شناختی پریڈ

کے لیے آئے جوڈیشل مجسٹریٹ کیمپ جیل سے واپس روانہ ہوگئے۔

Recent Posts

لوڈشیڈنگ کیخلاف بلوچستان بھر میں احتجاج کیا جائے گا، نیشنل پارٹی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)نیشنل پارٹی کے مرکزی اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ کیسکو بلوچستان کے عوام…

4 mins ago

حوالدار لالک جان شہید نشان حیدر کا 25واں یوم شہادت

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)حوالدار لالک جان شہید نشان حیدر کا آج 25واں یوم شہادت ہے۔ پاکستان کی…

25 mins ago

محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں میں ملک کے مختلف علاقوں میں…

6 hours ago

و یرات کوہلی نے اپنی کامیابی کا راز بتادیا

ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارت کے مایہ ناز بیٹر ویرات کوہلی نے اپنی کامیابی کا راز بتادیا۔بھارتی ٹیم…

6 hours ago

مریم نواز مری کے صحافیوں کو گھر بناکر دیں گی، عظمیٰ بخاری نے خوشخبری سنا دی

لاہور( قدرت روزنامہ ) صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ…

6 hours ago

منڈی بہاؤ الدین میں بیوی کے تشدد سے شوہر جاں بحق

منڈی بہاؤ الدین (قدرت روزنامہ) منڈی بہاؤالدین کے قریب ساہنا گاؤں میں بیوی کے تشدد…

8 hours ago