بھارت ،دوسری بیٹی پیدا ہونے پر ماں نے 3 دن کی نومولود کو قتل کردیا


نئی دلی(قدرت روزنامہ) بھارت میں دوسری مرتبہ بیٹی پیدا ہونے پر ماں نے 3 دن کی نومولود بیٹی کو گلا دبا کر مار ڈالا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست مہاراشٹرا میں پیش آیا جہاں 25 سالہ ماں نے اپنی 3 دن کی بیٹی کا رومال سے گلا دبا کر قتل کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کی جانب سے واقعے کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا گیا ہے کہ دوسری بیٹی کی پیدائش پر خاتون افسردہ ہوگئی اور اس نے گزشتہ سال 29 دسمبر کو رومال کی مدد سے اپنی 3 دن کی نومولود کا گلا دبا کر قتل کردیا۔ بھارتی پولیس نے ماں کو نومولود بیٹی کے قتل کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔

Recent Posts

اسلام آباد میں بچوں کی قابل اعتراض ویڈیوز شیئر کرنے میں ملوث ملزم گرفتار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل اسلام آباد نے بڑی کارروائی کرتے…

5 mins ago

انسٹاگرام پر ہونے ہونے والی بحث ہاتھاپائی میں بدل گئی، سرعام سڑک پر لڑکیوں نے لاتوں اور گھونسوں کی بارش کر دی

نوئیڈا (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا پر شروع ہونے والی بحث ہاتھا پائی میں بدل گئی ،…

15 mins ago

آئی ایم ایف کیساتھ 6 تا 8 ارب ڈالر کے نئے پروگرام پر مذاکرات رواں ماہ ہونگے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے درمیان 6 سے 8 ارب ڈالر…

17 mins ago

’پی ٹی آئی کی حکومت آئینی طریقے سے ختم کی گئی‘، پی ٹی آئی رہنما و سینیٹر علی ظفر نے اعتراف کرلیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئر رہنما سینیٹ میں…

26 mins ago

سفارتکاری کی آڑ میں عالمی سطح پر کام کرنیوالا بھارتی خفیہ ایجنسی کا نیٹ ورک بے نقاب

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آسٹریلیا، امریکا اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی…

26 mins ago

خریداری نہ ہونے کے باعث گندم کی قیمتیں مزید گر گئیں

لاہور (قدرت روزنامہ) خریداری نہ ہونے کے باعث گندم کی قیمتوں میں مزید کمی ہوگئی،…

31 mins ago