کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور وفاقی وزیر شازیہ مری کی صاحبزادی انوشے مری خورشید قائمخانی کے صاحبزادے عمر قائمخانی کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں۔
شازیہ مری کی بیٹی کی شادی کی تقریب کراچی کے فائیو اسٹار ہوٹل میں شام کے اوقات میں منعقد ہوئی۔
شادی کی تقریب میں مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں، سماجی شخصیات، صحافیوں سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے شرکت کی۔
شازیہ مری کی صاحبزادی کی شادی کی تقریب میں آصفہ بھٹو زرداری خصوصی طور پر شریک ہوئیں۔اس کے علاوہ تقریب میں گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری اور وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ نے بھی شرکت کی۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے حکومت سے گلے شکوے کرتے ہوئے کہاہے کہ…
مدینہ منورہ (قدرت روزنامہ )بھارتی اداکارہ اور سوشل میڈیا انفلوئنسر ثنا سلطان کے نکاح کی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سروسز چیفس کی مدت اور پریکٹس اینڈ پروسیجر سمیت اہم بلز کا گزٹ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں 2.5 فیصد کمی کردی…
ممبئی (قدرت روزنامہ ) بھارتی فضائیہ کا مگ 29 طیارہ آگرہ میں گر کر تباہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی اور سینیٹ نے تینوں مسلح افواج کے سربراہان کی مدت…