ٹوئنکل کھنہ کو نوجوانی میں ’رکشہ رانی‘ کیوں کہا جاتا تھا؟


ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ سپر اسٹار اکشے کمار کی اہلیہ سابقہ اداکارہ ٹوئنکل کھنہ نے آٹو رکشوں سے اپنے عشق پر مبنی ایک وڈیو شیئر کی ہے جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ٹوئنکل کھنہ نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو اپلوڈ کی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ اپنے بیٹی نتارا کے ساتھ رکشہ میں سفر کررہی ہیں۔
سابقہ اداکارہ نے ویڈیو کے ساتھ اپنے مداحوں کیلئے ایک دلچسپ کیپشن لکھا کہ اب آپ کو پتہ چل گیا ہو گا کہ میری پہلی کتاب کے سرورق پر رکشہ کیوں ہے۔

انہوں نے بتایا کہ لڑکپن میں میرے دوست مجھے ’رکشہ رانی‘ کہا کرتے تھے اور پرانی عادتیں مشکل سے ختم ہوتی ہیں۔
ٹوئنکل کھنہ ماضی میں متعدد بڑی فلموں میں کام کرچکی ہیں اور وہ بالی وڈ سپر اسٹار عامر خان کے ساتھ فلم ’میلہ‘ میں بھی جلوہ گر ہوئی تھیں۔
سوشل میڈیا پر ان کے مداحوں نے ویڈیو کو بہت پسند کیا، ان کی عاجزی کو سراہا اور کہا کہ وہ ایک ’سونے کا دل‘ رکھتی ہیں۔

Recent Posts

آئی ایم ایف نے پاکستان سے غیر ملکی زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافے کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان سے غیر ملکی زرمبادلہ ذخائر میں…

4 hours ago

اسحاق ڈار کا دورہ کرغزستان کیوں منسوخ ہوا ،وجہ سامنے آگئی

لاہور (قدرت روزنامہ) کرغستان کی حکومت کی درخواست پر نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق…

4 hours ago

سولر نیٹ میٹرنگ پاور سیکٹر کے لئے ایک مسئلہ بنا ہوا ہے، وزیر توانائی اویس لغاری

لاہور (قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری نے کہا ہے کہ سولر نیٹ…

4 hours ago

ملک کے وہ علاقے جہاں آج رات بارش کا امکان ہے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نے بالائی خیبرپختونخوا، خطہ پوٹھوہار، گلگت بلتستان اور کشمیر میں…

4 hours ago

ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے پر صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کا رد عمل

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے پر صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم…

5 hours ago

اگلے10 دن اہم,جنوبی پنجاب میں کہاں کہاں ہیٹ ویو کی لہر شدید ہو سکتی ہے؟ جانیے

لاہور (قدرت روزنامہ )پی ڈی ایم اے پنجاب کی ہدایات کے پیش نظر محکمہ صحت…

6 hours ago