کراچی (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ بھر میں مصنوعی مہنگائی کی گئی ہے۔ترجمان کے مطابق وزیراعلی ٰسندھ مراد علی شاہ نے مصنوعی مہنگائی کے حوالے سے چیف سیکریٹری کو ہدایات جاری کی ہیں۔
وزیراعلیٰ سندھ نے چیف سیکریٹری سہیل راجپوت کو ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ کمشنرز اور ڈی سیز کو ضروری احکامات دیئے جائیں کہ قیمتوں کو کنٹرول کریں۔
انہوں نے مزید کہا کہ اسسٹنٹ کمشنرز مارکیٹوں میں روزانہ کی بنیاد پر اشیائے خوردنوش کی قیمتوں کو چیک کریں تاکہ قیمتوں کو کنٹرول کر کے عوام کو ریلیف فراہم کیا جائے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت پر چیف سیکریٹری سہیل راجپوت نے کمشنرز کو ہدایات جاری کردیں۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ میں ردوبدل اور اضافے کا فیصلہ…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آرمی ایکٹ ترمیمی بل کی…
واشنگٹن (قدرت روزنامہ)جب دفتر جاتے ہوئے راستے میں آپ کو یاد آئے کہ لنچ باکس…
کراچی(قدرت روزنامہ)ملک میں آج سونےکی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ…
لاہور (قدرت روزنامہ)شوہر کے مبینہ تشدد کا شکار اداکارہ نرگس ہسپتال پہنچ گئیں۔اداکارہ نرگس…