ملک میں سونا سستا ہوگیا

کراچی(قدرت روزنامہ)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ہوگئی . آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 200 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 85 ہزار 100 روپے ہوگئی .

10 گرام سونے کا بھاؤ 172 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 58 ہزار 693 روپے ہے . ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونے کا بھاؤ 4 ڈالرز اضافے سے 1871 ڈالرز فی اونس ہے .

. .

متعلقہ خبریں