ملک میں سونا سستا ہوگیا

کراچی(قدرت روزنامہ)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ہوگئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 200 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 85 ہزار 100 روپے ہوگئی۔10 گرام سونے کا بھاؤ 172 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 58 ہزار 693 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونے کا بھاؤ 4 ڈالرز اضافے سے 1871 ڈالرز فی اونس ہے۔

Recent Posts

کراچی میں 8 جولائی کو گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

کراچی(قدرت روزنامہ)مون سون ہوائیں کل سے سندھ میں داخل ہوں گی جس کے سبب کراچی…

2 mins ago

اسلام آباد کلب میں دوسری بیوی کو داخلے کی اجازت نہیں، سلیم مانڈوی والا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ اسلام آباد کلب میں…

10 mins ago

کراچی: مسجد کی چھت پر قائم گٹکے کا کارخانہ پکڑا گیا

 کراچی(قدرت روزنامہ) رضویہ سوسائٹی کے علاقے شاہجہاں آباد میں کامبنگ آپریشن کے دوران مسجد کی چھت…

20 mins ago

پی ٹی آئی مرکزی میڈیا سیل کے رکن بھائی سمیت لاپتا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی میڈیا سیل کے رکن رضوان احمد اپنے بھائی…

28 mins ago

احتجاج کرنے پر بندے کون اٹھا لیتا ہے؟چیف جسٹس عامر فاروق کا آئی جی اسلام آباد پولیس سے استفسار

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)رفاقت تنولی بازیابی کیس میں چیف جسٹس عامر فاروق نے آئی جی اسلام…

30 mins ago

بشریٰ بی بی آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم نامہ چیلنج

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت نےبشریٰ بی بی آڈیو لیکس کیس کا اسلام آباد ہائی کورٹ…

40 mins ago