عمران خان سے زیادہ کھرا لیڈر نہیں ملے گا، پرویز الہٰی


لاہور (قدرت روزنامہ)وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ عمران خان سے زیادہ سچا اور کھرا لیڈر نہیں ملے گا، عوام کی بہتری اور بھلائی کے لیے عمران خان ہر خطرہ مول لیں گے۔لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان پر حملہ ہوا، اس حملے کے پیچھے جو لوگ ہیں وہ پکڑے جائیں گے۔
وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ بے ایمان لیڈر سے برکت نہیں ہوتی، عمران خان کی قیادت پر فکر مند ہونے کی ضرورت نہیں، یہ ایماندار ہیں اس لیے ان کا ساتھ دیا۔پرویز الہٰی نے کہا کہ عمران خان سچے اور کھرے آدمی ہیں جو پاکستان کی بہتری کے لیے قدم اٹھائیں گے۔
انہوں نے مزید کہا کہ آئندہ پی ٹی آئی اور ہمارے کام ہی نظر آئیں گے، ن لیگ آگے چل کر کہیں نظر نہیں آئے گی۔وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے یہ بھی کہا ہے کہ شریف برادران شروع سے ہی دو نمبر ہیں جو خود جیب سے پیسہ نہیں لگاتے۔

Recent Posts

وزیراعظم نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے خطاب میں قوم کی ترجمانی کی، وزیر دفاع

نیویارک (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام…

4 mins ago

تحریک انصاف کا احتجاج کس نے ختم کرنے کا فیصلہ کیا؟

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے ذرائع کا کہنا ہے کہ احتجاج ختم اور برہان…

13 mins ago

وزیر اعظم نے فلسطینیوں اور کشمیریوں کا مقدمہ زور دار طریقے سے پیش کیا: وزیر اعلیٰ پنجاب

لاہور( قدرت روزنامہ )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے وزیر اعظم محمد شہبازشریف کے اقوام متحدہ…

40 mins ago

سپریم کورٹ سے چوری کیے گئے کمپیوٹر کہاں سے برآمد ہوئے؟جانیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ سے 2 کمپیوٹر سسٹم چوری ہونے والے کمپیوٹر بلیو ایریا…

50 mins ago

وزیر اعلیٰ مریم نوازکا فیصل آباد میں 21 سالہ لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کے واقعہ کا نوٹس

لاہور( قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے فیصل آباد میں دوران ڈکیتی واردات…

60 mins ago

یہ حکومت ہمیں ہماراآئینی حق نہیں دے رہی، علی امین گنڈاپور

راولپنڈی (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے خیبر پختونخوا سے قافلے کی صورت میں آئے…

1 hour ago