ملک میں سونا اچانک ہزاروں روپے سستا ہو گیا

 

کراچی (قدرت روزنامہ)ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں3ہزار سے زائد روپے تک کی ریکارڈ کمی دیکھنے میں آ گئی ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق منگل کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونا3300روپے سستا ہو گیا جس کے بعد ایک تولہ سونا1لاکھ81ہزار800روپے کا ہو گیا جبکہ2829روپے کی کمی سے دس گرام سونے کی قیمت 1لاکھ55ہزار864روپے ہو گئی تاہم عالمی مارکیٹ میں 5ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا1876ڈالر ہو گیا ۔

Recent Posts

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا شیڈول سامنے آ گیا

لاہور (قدرت روزنامہ )پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ہونیوالی ٹیسٹ سیریز کا ممکنہ شیڈول منظر…

1 min ago

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہوم انٹرنیشنل سیزن 2024-25کی تفصیلات جاری کردی گئیں

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہوم انٹرنیشنل سیزن 2024-25کی تفصیلات جاری کردی گئیں۔ نجی ٹی…

26 mins ago

کیا واقعی حکومت نے 6 سے 11 محرم تک صوبے میں سوشل میڈیا کی بندش کا فیصلہ کرلیا؟ تہلکہ خیز خبرآگئی

کراچی (قدرت روزنامہ) نجی ٹی وی چینل آج نیوز نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت…

32 mins ago

سکینڈل کوئین ہانیہ عامر کا ایک اور مبینہ افیئر سامنے آگیا

لاہور (قدرت روزنامہ) سکینڈل کوئین ہانیہ عامر کے ماضی کے ممکنہ افئیر کی گونج آج…

36 mins ago

برطانیہ میں تاریخ رقم، عام انتخابات میں کنزر ویٹو کو بدترین شکست، لیبرپارٹی نے میدان مار لیا

لندن (قدرت روزنامہ )برطانیہ کے عام انتخابات میں لیبر پارٹی نے فتح حاصل کر لی…

42 mins ago

سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے کن غیر ملکیوں کو شہریت دینے کا اعلان کر دیا ؟ بڑی خبر

ریاض(قدرت روزنامہ ) سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اہل اور قابل افراد…

47 mins ago