جدہ(قدرت روزنامہ)سعودی حکام نے پاکستان کے لئے حج کوٹہ پر دستحط کر دیئے ہیں جس کے تحت سال 2023ء میں ملک بھر سے 1 لاکھ 79 ہزار 210 افراد فریضہ حج کی ادائیگی کر سکیں گے۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق سعودی وزیر حج و عمرہ توفیق الربیعہ نے 19 اسلامی ممالک کے وفود کے ساتھ حج سال 2023ء کے معاہدے پر دستخط کر دیئے ہیں۔معاہدے کے مطابق پاکستانی زائرین کے لئے حج کی ادائیگی کے لئے 65 سال کی بالائی حد ختم کر دی گئی ہے، پاکستان کے 50 فیصد زائرین کو مدینہ اور 50 فیصد کو جدہ ایئرپورٹ پر اتارا جائے گا۔پاکستان سے پہلی حج پرواز یکم ذوالقعدہ کو روانہ ہوگی، حجاج کے لئے رہائش کا اعلان 15 شعبان کو کیا جائے گا جبکہ خوراک اور ٹرانسپورٹ کا معاہدہ 15 رجب سے پہلے مکمل ہو جائے گا۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کا کہنا…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مشیر وزیر اعظم برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)امارات میں جاری ویزا ایمنسٹی اسکیم کے حوالے سے دبئی امیگریشن نے جیو…
ممبئی(قدرت روزنامہ)وینا ناگدا بھارت کی وہ مشہور مہندی آرٹسٹ ہیں جو اپنے خوبصورت آرٹ اور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں روزانہ غیر اخلاقی ویب سائٹس تک رسائی کی 2 کروڑ کوششوں…
لاہور(قدرت روزنامہ)بھارتی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں پاکستان…