لاہور(قدرت روزنامہ) وزیراعلی پنجاب کے اعتماد کے ووٹ پر اپوزیشن لیڈر پنجاب حمزہ شہباز شریف کا بیان سامنے آگیا۔حمزہ شہباز شریف نے کہا کہ رات پنجاب اسمبلی کی تاریخ کا بدترین واقعہ ہوا ہے، جھرلو اور ہیرا پھیری کر کے اعتماد کے ووٹ کا تقدس پامال کیا گیا ہے۔
حمزہ شہباز نے کہا کہ پولنگ ایجنٹ مقرر نہ کر کے حکومت نے اپنی بدنیتی اور بد دیانتی ثابت کر دی ، رات کے اندھیرے میں اسمبلی قواعد اور آئین پر شب خون مارا گیا ہے۔اپوزیشن لیڈر پنجاب کا کہنا تھا کہ دھوکے سے اسمبلی کارروائی شروع کر کے جعلی گنتی کی گئی، اس بدترین دھاندلی کے خلاف آئینی اور قانونی آپشن استعمال کئے جائیں گے۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی مجموعی درآمدات میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔…
پشاور(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف ایسٹ کے نائب صدر عباس خان نے عہدے سے استعفیٰ…
لاہور(قدرت روزنامہ)استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عون چودھری نے کہاہے کہ کے پی کے عوام…
لاہور(قدرت روزنامہ)نامور مبلغ اسلام مولانا طارق جمیل نے اسلامی نظریاتی کونسل کے فتوے پر ردعمل…
ہنزہ (قدرت روزنامہ) ہنزہ میں مسافر بس بے قابو ہو کر کھائی میں جاگری ،جس…
کراچی(قدرت روزنامہ)امیر جماعت اسلامی نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ پاکستان بدامنی کا متحمل نہیں…