اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی ہے۔وزیر خارجہ نے جنیوا کانفرنس میں امریکا کے اضافی 10 کروڑ ڈالر امداد کے اعلان کو سراہا۔
وزارت خارجہ کے مطابق ملاقات میں پاکستانیوں کے لیے ویزا انٹرویو سے متعلق سہولتوں پر بھی گفتگو کی گئی۔
بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ویزا سہولتوں سے متعلق امریکی وزیر خارجہ سے تفصیلی بات ہوئی ہے، اس اقدام سے ناصرف ویزا لینے کا عمل تیز ہوگا بلکہ عوامی رابطہ بڑھے گا۔امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے پاکستانی عوام کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) سیشن کورٹ اسلام آباد نے رہنما تحریک انصاف اسد قیصر…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) بجلی صارفین کتنے سو ارب روپے کے کیپسٹی چارجز ادا کریں…
کراچی (قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ( ن) کے رہنما سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ ) پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان ورچوئل…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ )ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی مصطفیٰ…
لاہور (قدرت روزنامہ )سابق کپتان و سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ…