نور بخاری کے بعد ایک اور ادا کا رہ کا مذہب کی جا نب لگائو۔۔ شوبز کو خیرباد کہہ دیا

(قدرت روزنامہ)ٹی وی کی نامور ماڈل، اداکارہ صنم چوہدری کا  مذہب سے لگاؤ، شوبز چھوڑ دیا اور اپنے تمام اکاونٹس سے اپنی تصاویر بھی ڈیلیٹ کردیں۔

تفصیلات کے مطابق معروف ٹی وی ماڈل، اداکارہ صنم چوہدری جو  اداکارہ زیب چوہدری کی چھوٹی بہن بھی ہیں ،نے مذہب سے لگاؤ لگا کر شوبز سے کنارہ کشی اختیار کرلی ہے۔

صنم چوہدری نے30سے زائد نامور ٹی وی ڈراموں میں اداکاری کے ساتھ ساتھ ماڈلنگ بھِی کی۔ صنم چوہدری نے اپنے تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس سےتصاویر بھی ڈیلیٹ کردی ہیں۔ 2019 میں انہوں نے گلوکار صومی چوہان سے شادی کر لی تھی اور ان کا ایک بیٹا بھی ہے۔

یا درہے کہ اس سے قبل سا بق ادا کا رہ نو ر بخاری نے بھی مذہب سے لگائو کی خا طر شو بز کو چھو ڑ دیا تھا ۔

Recent Posts

نیب نےپشاور بی آر ٹی انکوائری میں 168.5 ارب نکلوا لئے

پشاور (قدرت روزنامہ)نیب نے اپنی 25 سالہ تاریخ کی سب سے بڑی ریکوری کرلی ہے،…

1 hour ago

مسجد الحرام میں تصاویر اتارنے سے متعلق نیا ہدایت نامہ جاری

ریاض (قدرت روزنامہ) سعودی وزارت حج و عمرہ نے مسجد الحرام میں تصاویرکھینچنےسے متعلق نئی…

2 hours ago

بلوچستان، امن فورس اور دہشتگردوں میں جھڑپ،2 رضا کار شہید،5زخمی

کوئٹہ (قدرت روزنامہ) بلوچستان کے سرحدی علاقے میں امن فورس اور نامعلوم مسلح افراد کے…

2 hours ago

عمران خان کی رہائی کیلئے گنڈاپور نے جمعہ کو ملک بھر میں احتجاج کی کال دے دی

پشاور (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے جمعہ کے روز ملک بھر میں…

2 hours ago

ایف بی آر نے میرے مرحوم والد کو ٹیکس نوٹس بھیج دیا، عمر ایوب

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پی ٹی آئی کے رہنما اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف…

3 hours ago

3 کرکٹرز کو غیر ملکی لیگ کھیلنے کا این او سی مل گیا

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان کرکٹ بورڈنے 3 قومی کرکٹرز کو کو بگ بیش لیگ اور…

3 hours ago