پرویز الٰہی کے بعد خیبرپختونخوا اسمبلی کی تحلیل کے بارے وزیراعلیٰ محمود خان کا اہم اعلان

پشاور (قدرت روزنامہ) خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمود خان نے اسمبلی تحلیل بارے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کے حکم کا انتظار کر رہا ہوں، حکم ملتے ہی اسمبلی تحلیل کرنے کی ایڈوائس گورنر کو بھیج دوں گا . واضح رہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے اسمبلی تحلیل کرنے کی ایڈوائس پر دستخط کرکے گورنر پنجاب کو بھیج دی ہے .

. .

متعلقہ خبریں