کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کے اعلان پر پاکستان تحریک انصاف کا ردعمل بھی سامنے آگیا ہے۔پی ٹی آئی رہنما علی زیدی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے ہاتھوں شکست کے خوف سے یہ اقدام کیا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم والے ایک بار پھر بلدیاتی الیکشن سے بھاگ گئے ہیں۔
علی زیدی نے کہا کہ پارٹی قیادت سے مشاورت کے بعد ہفتے کو احتجاج کی کال دی جائے گی۔واضح رہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما شرجیل میمن نے کراچی، حیدرآباد اور دادو میں 15 جنوری کو بلدیاتی انتخابات نہ ہونے کا اعلان کیا ہے۔
اداکارہ نے مشہور بھارتی ڈیزائنر کا ڈیزائن کردہ دلفریب لباس پہنا تھا ممبئی(قدرت روزنامہ)یکم نومبر…
نئی دہلی(قدرت روزنامہ)بھارت میں ایک شخص نے دیوالی کے موقع پر شراب کے نشے میں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف پاکستان تحریک…
سرکاری حج پیکج 10 لاکھ 65 ہزار سے 10 لاکھ 75 ہزار کے درمیان رکھنے…
لاہور (قدرت روزنامہ)فواد چودھری کی اہلیہ حبافواد نے وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے)…
راولپنڈی(قدرت روزنامہ)عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام کو ملک پر مسلط قبضہ اور…