گوادر: پاک بحریہ کے غوط خوروں نے سمندر میں ڈوبنے والے بچے کی لاش برآمد کرلی

(قدرت روزنامہ)گوادر ویسٹ بے پر پاک بحریہ کے غوط خوروں کا کامیاب ڈائیونگ آپریشن، سمندر میں ڈوبنے والے 15 سالہ بچے کی لاش برآمد کرکے ورثا کے حوالے کر دی . ترجمان پاک بحریہ کے مطابق سمندر میں ڈوبنے والے15سالہ بچے کی تلاش کے لئے ریسکیو آپریشن کیا گیا. پاک بحریہ کے غوطہ خوروں نے کامیاب سرچ آپریشن کے بعد جاں بحق ہونے والے بچے سراج کی میت سمندر سے برآمد کر کے ورثاء کے حوالے کر دی .

. .

متعلقہ خبریں