گوادر: پاک بحریہ کے غوط خوروں نے سمندر میں ڈوبنے والے بچے کی لاش برآمد کرلی

(قدرت روزنامہ)گوادر ویسٹ بے پر پاک بحریہ کے غوط خوروں کا کامیاب ڈائیونگ آپریشن، سمندر میں ڈوبنے والے 15 سالہ بچے کی لاش برآمد کرکے ورثا کے حوالے کر دی۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق سمندر میں ڈوبنے والے15سالہ بچے کی تلاش کے لئے ریسکیو آپریشن کیا گیا. پاک بحریہ کے غوطہ خوروں نے کامیاب سرچ آپریشن کے بعد جاں بحق ہونے والے بچے سراج کی میت سمندر سے برآمد کر کے ورثاء کے حوالے کر دی۔

Recent Posts

اداکارہ عظمیٰ حسن لندن میں لٹ گئیں

لندن (قدرت روزنامہ) معروف اداکارہ عظمیٰ حسن کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں لوٹ لیا…

16 mins ago

مریم نواز کا اسلام آباد میں کانسٹیبل کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار

لاہور(قدرت روزنامہ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پی ٹی آئی احتجاج میں شدید…

24 mins ago

جہلم: تقریب میں مضرصحت کھانا کھانے سے 2 سگے بھائی جاں بحق ،مزید 6 افراد کی حالت تشویشناک

جہلم (قدرت روزنامہ )جہلم میں فیملی تقریب کے دوران کھانا کھانے سے 2 بچے انتقال…

38 mins ago

بانی پی ٹی آئی کی بہنوں اور اسد قیصر کے بھائی کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)بانی پی ٹی آئی کی بہنوں اور اسد قیصر کے بھائی کا ایک…

41 mins ago

عمران اشرف کی سابقہ اہلیہ کرن اشفاق کے ہاں بیٹی کی پیدائش

  کراچی(قدرت روزنامہ) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و میزبان عمران اشرف کی سابقہ…

53 mins ago

اسلام آباد میں امن و امان کی غیر یقینی صورتحال، جماعت اسلامی کا غزہ ملین مارچ ملتوی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد میں امن و امان کی غیر یقینی صورتحال کے پیش…

1 hour ago