(قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا پر شو بز سے تعلق رکھنے والی شخصیات کی ویڈیوز وائرل ہوتی رہتی ہیں ،بعض ویڈیوز بہت جلد صارفین کی توجہ کا مرکز بن جاتی ہیں۔
اگر بات کریں معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کی تو آئے روز سو شل میڈیا پر ان کی ویڈیوز دھوم مچاتی رہتی ہیں ان دنوں وہ ترکی میں موجود ہیں ،اب ایک مرتبہ پھر پاکستا ن کی معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کی ڈانس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں ٹک ٹاک گرل بھارتی فلم ”ہم دل دے چکے صنم ،، کے گانے پر ڈانس کرتی نظر آ رہی ہیں۔ اس کے علاوہ بھی وہ مختلف مقامات کی سیر کے دوران بنائی جانے والی اپنی ویڈیوز اپنے فینز سے شیئر کرتی ہیں۔
گزشتہ روز بھی حریم شاہ کی حریم شاہ کی رقص کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی ویڈیو میں وہ کسی ایسے کمرے میں موجود تھیں جو بظاہر کوئی دفتر لگ رہا تھا۔ ایک طرف ایک کرسی پڑی ہے جبکہ سامنے میز پر ایک لیپ ٹاپ موجود ہے۔
پشاور(قدرت روزنامہ) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر برائے اطلاعات و تعلقات عامہ بیرسٹر ڈاکٹر…
لندن (قدرت روزنامہ) معروف اداکارہ عظمیٰ حسن کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں لوٹ لیا…
لاہور(قدرت روزنامہ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پی ٹی آئی احتجاج میں شدید…
جہلم (قدرت روزنامہ )جہلم میں فیملی تقریب کے دوران کھانا کھانے سے 2 بچے انتقال…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)بانی پی ٹی آئی کی بہنوں اور اسد قیصر کے بھائی کا ایک…
کراچی(قدرت روزنامہ) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و میزبان عمران اشرف کی سابقہ…