کراچی(قدرت روزنامہ)محکمہ موسمیات نے کراچی میں ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب بوندا باندی کی پیش گوئی کی ہے،محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابر آلود رہے گا،جبکہ رات کے
اوقات میں بوندا باندی متوقع ہے،شہر میں جمعہ کی صبح درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا،محکمہ موسمیات نے بتایا کہ شہر میں جنوب مغرب کی سمت سے چلنے والی ہوا کی رفتار 30 کلو میٹر فی گھنٹہ ہے۔
پشاور(قدرت روزنامہ) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر برائے اطلاعات و تعلقات عامہ بیرسٹر ڈاکٹر…
لندن (قدرت روزنامہ) معروف اداکارہ عظمیٰ حسن کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں لوٹ لیا…
لاہور(قدرت روزنامہ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پی ٹی آئی احتجاج میں شدید…
جہلم (قدرت روزنامہ )جہلم میں فیملی تقریب کے دوران کھانا کھانے سے 2 بچے انتقال…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)بانی پی ٹی آئی کی بہنوں اور اسد قیصر کے بھائی کا ایک…
کراچی(قدرت روزنامہ) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و میزبان عمران اشرف کی سابقہ…