سونا اچانک ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک میں سونے کی قیمت یکدم بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے . تفصیلات کے مطابق آج جمعہ کے روز کاروبار کے اختتام پر سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک 5ہزار روپے کا اضافہ سامنے آیا ہے .

جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت آج 5 ہزار روپے اضافےہوا جس کے بعد سونے کی فی تولہ نئی قیمت ایک لاکھ 86 ہزار 100 روپے ہوگئی ہے . جبکہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 4 ہزار 287 روپے اضافے سے ایک لاکھ انسٹھ ہزار 551 روپے ہے .

. .

متعلقہ خبریں