تڑپ تڑپ کے اس دل سے آہ نکلتی رہی ۔۔سلمان خان کے فلمی سو نگ پر حریم شاہ کا ہو شربا ڈانس ۔۔ویڈیو وائرل

(قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا پر شو بز سے تعلق رکھنے والی شخصیات کی ویڈیوز وائرل ہوتی رہتی ہیں ۔بعض ویڈیوز بہت جلد صارفین کی توجہ کا مرکز بن جاتی ہیں۔

اگر بات کریں معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کی تو آئے روز سو شل میڈیا پر ان کی ویڈیوز دھوم مچاتی رہتی ہیں۔ ان دنوں وہ ترکی میں موجود ہیں ،اب ایک مرتبہ پھر ان  کی ڈانس ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں جس میں وہ  بھارتی فلم ”ہم دل دے چکے صنم ،، کے گانے تڑپ تڑپ کے اس دل سے آہ نکلتی رہی،پر ہو شر با   ڈانس کرتی نظر آ رہی ہیں۔

گزشتہ روز بھی حریم شاہ کے حریم شاہ کی رقص کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی ویڈیو میں وہ کسی ایسے کمرے میں موجود تھیں جو بظاہر کوئی دفتر لگ رہا تھا۔ ایک طرف ایک کرسی پڑی ہے جبکہ سامنے میز پر ایک لیپ ٹاپ موجود ہے۔

Recent Posts

خوشخبری دیتا ہوں، میں شہید بی بی کا وعدہ پورا کرنے جا رہا ہوں، بلاول بھٹو کا حیدرآباد میں جلسہ عام سے خطاب

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ شہید…

6 mins ago

ایک جماعت نے گڈ اور بیڈ طالبان کی بحث شروع کی جس کا خمیازہ آج ملک بھگت رہا ہے، عطا اللہ تارڑ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات، قومی ورثہ و ثقافت عطا اللہ تارڑ نے…

17 mins ago

آئینی ترمیم کے لیے ہمارے ممبران کو لاپتا کیا گیا، رہنما جے یو آئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جمعیت علماء اسلام (ف) کے سینیٹر مولانا عطا الرحمان نے کہا ہے…

25 mins ago

بلوچستان کو 24 گھنٹے بجلی کی بلاتعطل فراہمی کی قرارداد منظور

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان اسمبلی نے صوبے کو 24 گھنٹے بلا تعطل بجلی فراہم کرنے کی…

34 mins ago

تعلیم یافتہ خاندان صبا فیصل کے نشانے پر کیوں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)صبا فیصل پاکستانی ٹیلی ویژن کی ایک مقبول اداکارہ ہیں، جن کی…

45 mins ago

خصوصی کمیٹی میں منظور مسودے کے اہم نکات کیا ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آئینی ترمیم کے حوالے سے پارلیمان کی خصوصی کمیٹی کی جانب سے…

53 mins ago