شُہدائے پاکستان ہمارا فَخر ہیں ، ڈی جی آئی ایس پی آر کا ٹوئٹ

(قدرت روزنامہ)ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ شُہدائے پاکستان ہمارا فَخر ہیں . پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کی جانب سے ٹوئٹر پر جاری کردہ ویڈیو میں یوم دفاع کے حوالے سے شہداء، غازیوں اور ان کی فیملیز کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا گیا ہے .

ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ راہِ حق کے غازیوں ، شہیدوں اور اُن سے جُڑے تمام رِشتوں کو سَلام پیش کرتے ہیں . . .

متعلقہ خبریں