لاہور میں رکشہ میں سوار لڑکی سے بے ہودہ حرکت کرنے والے ملزمان کو جیل بھجوادیا گیا

(قدرت روزنامہ)یوم آزادی پر مینار پاکستان کے قریب موٹر سائیکل رکشا میں سوار لڑکی سے بے ہودہ حرکت کے الزام میں گرفتار دو افراد کو شناخت پریڈ کے لیے جیل بھجوا دیا گیا۔

متاثرہ لڑکی کی مدد سے پولیس نے ملزم کا خاکہ بھی تیار کر لیا، خاکے کے مطابق ملزم کی عمر 20 سے 25 سال ہے۔

ملزم کی شیو بڑھی ہوئی اور سر کے بال گھنے تھے۔ ملزم کی آنکھیں موٹی اور ناک لمبی ہے۔

پولیس نے ویڈیو بنانے والے چار افراد کو کئی روز سے حراست میں لے رکھا ہے۔

Recent Posts

موجودہ پارلیمنٹ آئینی ترمیم کا حق نہیں رکھتی، ہم نے بتا دیا ہے ہمیں ہلکا مت لیں، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ موجودہ…

1 min ago

کیا ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا امکان ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) میں ٹیکس جمع کرانے کے دوران…

8 mins ago

کنٹینر لگا کر ملک کو چلانا کون سی سوچ، حکومت عوام کی آواز سے کیوں خائف ہے؟ شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان عوام پارٹی (پی اے پی) کے سربراہ شاہد خاقان عباسی نے…

18 mins ago

خیبر پختونخوا میں کرپشن کا بازار گرم ہے، لوٹ مار پر وزرا لڑ رہے ہیں، انجینیئر امیر مقام

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیربرائے سیفران انجینیئر امیر مقام نے کہا ہے کہ صوبہ خیبر…

31 mins ago

ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے ذریعے دہشتگردی کا مقابلہ کیسے کیا جائے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلامی فوجی اتحاد برائے انسداد دہشتگردی آئندہ بدھ 2 اکتوبر 2024 کو…

43 mins ago

علی امین گنڈاپور نے لاؤلشکر کے ساتھ انقلاب لانے کی کوشش کی، عظمیٰ بخاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ جلسے کی آڑ…

51 mins ago