عمران خان کی جانب سے محمود خان کو خیبرپختونخوا اسمبلی توڑنے کی ہدایات جاری

پشاور (قدرت روزنامہ)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کو اسمبلی توڑنے کی ہدایات مل گئی ہیں، ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی نے منگل کے روز خیبرپختونخوا اسمبلی توڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے، وزیراعلیٰ منگل کو اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری گورنر کو بھیجیں گے .

.

.

متعلقہ خبریں