دل کے ارمان آنسو ئوں میں بہہ گئے ۔۔۔ گورنر پنجاب چوہدری سرور کی بڑی خواہش دم توڑ گئی وزیر اعظم عمران خان نے امیدوں پر پانی پھیر دیا

سانگلہ ہل(قدرت روزنامہ)وزیر اعظم عمران خان سے سابق ٹکٹ ہولڈر پاکستان تحریک انصاف حلقہ این اے117چوہدری بلال ورک کی اہم ملاقات کے بعد چوہدری سرور گورنر پنجاب کی حلقہ این اے 117سے الیکشن لڑنے کی خواہش دم توڑ گئی ہے، وزیراعظم عمران خان اور بلال ورک کے درمیان حلقہ کے متعلق اہم بات چیت ہوئی ہے، آئندہ ہونے والے الیکشن میں پی ٹی آئی کے حلقہ 117 کے امیدوار بلال ورک ہی ہونگے ،وزیراعظم نے بلال ورک کو یقین دہانی کروادی ہے ،ذرائع نے بتایاکہ وزیراعظم عمران خان نے بلال ورک کو گرین سگنل دے دیا ہے کہ آئندہ ہونے والے

الیکشن کی تیاری کرو پی ٹی آئی کی ٹکٹ آپ کے پاس ہی رہے گی ۔اس ملاقات کے ساتھ ہی گورنرپنجاب چوہدری سرور کے حلقہ این اے 117 میں پی ٹی آئی کے متوقع امیدوار بننے کی خبریں ٹھس ہو گئیں ہیں،واضح رہے کہ چئیرمین بیت المال پنجاب الحاج ملک اعظم اپنے حلقہ میں مسلم لیگ(ن) کے ایم این اے برجیس طاہر کے مقابلے میں لانا چاہتے تھے تاکہ آرائیں برادری کا ووٹ حاصل کیا جا سکے ۔انہوں نے5ستمبر کو سانگلہ ہل آنے کا عندیہ دے دیا تھا ،اس کے برعکس سابق الیکشن میں سابق ایم این اے چوہدری بلال ورک کو اس حلقہ سے بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑاتھا۔

Recent Posts

موجودہ پارلیمنٹ آئینی ترمیم کا حق نہیں رکھتی، ہم نے بتا دیا ہے ہمیں ہلکا مت لیں، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ موجودہ…

11 mins ago

کیا ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا امکان ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) میں ٹیکس جمع کرانے کے دوران…

19 mins ago

کنٹینر لگا کر ملک کو چلانا کون سی سوچ، حکومت عوام کی آواز سے کیوں خائف ہے؟ شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان عوام پارٹی (پی اے پی) کے سربراہ شاہد خاقان عباسی نے…

29 mins ago

خیبر پختونخوا میں کرپشن کا بازار گرم ہے، لوٹ مار پر وزرا لڑ رہے ہیں، انجینیئر امیر مقام

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیربرائے سیفران انجینیئر امیر مقام نے کہا ہے کہ صوبہ خیبر…

42 mins ago

ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے ذریعے دہشتگردی کا مقابلہ کیسے کیا جائے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلامی فوجی اتحاد برائے انسداد دہشتگردی آئندہ بدھ 2 اکتوبر 2024 کو…

53 mins ago

علی امین گنڈاپور نے لاؤلشکر کے ساتھ انقلاب لانے کی کوشش کی، عظمیٰ بخاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ جلسے کی آڑ…

1 hour ago