بیرون ملک جانے والوں کی سہولت کیلئے بوسٹر ویکسی نیشن شروع کرنے کا فیصلہ

لاہور(قدرت روزنامہ) حکومت نے بیرون ملک جانے والوں کی سہولت کے لئے بوسٹر ویکسی نیشن یکم ستمبر سے شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔وفاقی حکومت کی جانب سے آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور صوبوں کو بیرون ملک جانے کے منتظر افراد کے لئے یکم ستمبر سے بوسٹر ویکسی نیشن شروع کرنے کی ہدایات جاری کرتے ہوئے باضابطہ مراسلہ بھی ارسال کردیا ہے۔مراسلے میں کہا گیا ہے کہ بیرون ملک جانے والوں کی بوسٹر ویکسی نیشن مخصوص مراکز پر ہوگی اور بیرون ملک جانے کے منتظر افراد کے لئے بوسٹر ڈوز فیس 1270 روپے مقرر کی گئی ہے۔مراسلے میں کہا گیا

ہے کہ بوسٹر ڈوز فیس نیشنل بینک کی برانچز میں جمع کرائی جاسکے گی، شہری بوسٹر ڈوز فیس کی رسید اور ویزہ دکھا کر ویکسین لگوا سکیں گے۔

Recent Posts

کیا ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا امکان ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) میں ٹیکس جمع کرانے کے دوران…

2 mins ago

کنٹینر لگا کر ملک کو چلانا کون سی سوچ، حکومت عوام کی آواز سے کیوں خائف ہے؟ شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان عوام پارٹی (پی اے پی) کے سربراہ شاہد خاقان عباسی نے…

12 mins ago

خیبر پختونخوا میں کرپشن کا بازار گرم ہے، لوٹ مار پر وزرا لڑ رہے ہیں، انجینیئر امیر مقام

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیربرائے سیفران انجینیئر امیر مقام نے کہا ہے کہ صوبہ خیبر…

25 mins ago

ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے ذریعے دہشتگردی کا مقابلہ کیسے کیا جائے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلامی فوجی اتحاد برائے انسداد دہشتگردی آئندہ بدھ 2 اکتوبر 2024 کو…

36 mins ago

علی امین گنڈاپور نے لاؤلشکر کے ساتھ انقلاب لانے کی کوشش کی، عظمیٰ بخاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ جلسے کی آڑ…

45 mins ago

آئی ایم ایف کا آخری پروگرام ہوگا، صوبے ذمہ داری نبھائیں اور مہنگائی کنٹرول کریں، وزیرخزانہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف…

55 mins ago