کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی میں بلدیاتی انتخاب کے اب تک کے نتائج میں پیپلز پارٹی کو برتری حاصل ہے۔صدر پی ٹی آئی کراچی خرم شیر زمان یوسی کا الیکشن ہار گئے، کراچی کے علاقے صدر ٹاؤن کی یوسی 11 سے پیپلز پارٹی کے سید نجمی عالم کے ہاتھوں ان کو شکست ہوئی۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما خرم شیر زمان کی شکست سے پی ٹی آئی کو دھچکا لگا ہے۔خرم شیر زمان اسی علاقے سے دس سال سے ایم پی اے ہیں اور انہیں پی ٹی آئی کی جانب سے میئر کا امیدوار بھی قرار دیا جا رہا تھا۔
غیر حتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق 246 یو سیز میں سے 40 کے نتائج آ گئے جس میں اب تک پیپلز پارٹی 23 اور تحریک انصاف11 نشستوں پر کامیاب ہو سکی ہے۔جماعت اسلامی نے 4 نشستیں جیتی ہیں جبکہ ٹی ایل پی ایک نشست جیت گئی۔
لاہور(قدرت روزنامہ)ایفرو ایشیا کپ کی دو دہائیوں بعد واپسی کا امکان پیدا ہوگیا ہے، جس…
لندن (قدرت روزنامہ)پاکستان کے سپر ہٹ ڈرامے ”کبھی میں کبھی تم“ میں اداکارہ ہانیہ عامر…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مارکیٹ میں کمپنیوں نے آن گرڈ سولر سسٹم کی قیمتوں میں اضافہ…
لاہور(قدرت روزنامہ)ماضی کی مقبول رقاصہ و اسٹیج اداکارہ دیدار نے کہا ہے کہ پاکستانی معاشرے…
پشاور(قدرت روزنامہ)پشاور ینگ ڈاکٹرز کے صدر اور خیبر ٹیچنگ ہسپتال کے ڈاکٹر مجاہد خان نے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کےوفد نے جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا…