مکہ کے مشہور کلاک ٹاور پر آسمانی بجلی گرنے کا منظر وائرل

مکہ مکرمہ(قدرت روزنامہ) مکہ مکرمہ کے مشہور کلاک ٹاور پر آسمانی بجلی گرنے کا منظر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا، یہ مسجد الحرام کے انتہائی قریب واقع ہے، جس نے بھی یہ منظر دیکھا وہ سبحان اللہ کہہ اٹھا۔ سعودی میڈیا کا کہنا ہے کہ اس ویڈیو میں مکہ کلاک ٹاور پرآسمانی بجلی کلاک پرگرتی ہوئی نظر آرہی ہے۔اس انتہائی خوبصورت نظارے کو کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کر لیا، مکہ مکرمہ میں بارش ہوئی جس دوران آسمانی بجلی گرنے کے مناظر کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہو گئے۔ حرمین شریفین انتظامیہ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ان

تصاویر کو شیئر کیا، جس نے بھی ان تصاویر کو دیکھا وہ سبحان اللہ اور ماشا اللہ کہے بغیر نہ رہ سکا۔

Recent Posts

حکومت مرضی کے جج اور فیصلے چاہتی ہے، حافظ نعیم الرحمٰن

لاہور(قدرت روزنامہ) امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ حکومت مرضی کے فیصلے…

7 mins ago

تعلیمی اداروں کے اطراف کریک ڈاؤن؛ 47 لاکھ روپے سے زائد کی منشیات برآمد

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) تعلیمی اداروں کے اطراف منشیات فروشی اور منشیات اسمگلنگ کے خلاف…

13 mins ago

آئینی ترمیم؛ پی ٹی آئی وفد آج پھر مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ پہنچ گیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)آئینی ترامیم پر جاری مشاورت کے حوالے سے پی ٹی آئی وفد آج…

23 mins ago

بانی پی ٹی آئی کیلئے کوئی ریلیف نہیں دیکھ رہا: سینیٹر فیصل واوڈا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ )سابق وفاقی وزیر سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ وہ بانی…

23 mins ago

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج پھر ہوگا، آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری کا امکان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی کابینہ کا اجلاس آج دوبارہ ہوگا، جس میں آئینی ترمیم کا…

32 mins ago

دکی: کان حملے کے بعد ضلع بھر میں کوئلہ سپلائی معطل

دکی (قدرت روزنامہ )بلوچستان کے علاقے دکی میں کوئلے کی کان پر ہونے والے دہشتگرد…

45 mins ago