کراچی(قدرت روزنامہ) مسلم لیگ نون کے قائد اورسابق وزیراعظم میاں نوازشریف نے پی ڈی ایم سربراہی اجلاس میں ویڈلنک کے ذریعہ خطاب کے دوران کراچی کے گوشت پالک کویاد کرتے ہوئے شرکاء اجلاس سے اجلاس میں موجود کھانا لندن بھجوانے کی فرمائش کردی، جس پرقہقہے بلند ہوگئے۔ میاں نواز شریف نے خطاب کے دوران جے یوپی کے مرحوم قائد علامہ مولانا شاہ احمد نورانی نے کی دعوت کا ذکرکرتے ہوئے بتایاکہ ایک دفعہ مجھے مولانا شاہ احمد نورانی نے کھانے پر کراچی بلایاتھا،اتنا عمدہ اور لذیذ کھانامیں نے زندگی میں نہیں کھایا،ان کی طرف سے کھلائے گئے پالک گوشت جیسا
ذائقہ اب کہاں ملتاہے۔شرکاء اجلاس سے ان کا کہنا تھا کہ اگر بچا کھچا کھاناہو تو مجھے بھیج دیں،نوازشریف کی فرمائش پرپی ڈی ایم سربراہی اجلاس میں قہقہے بلند ہوگئے۔
پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی باضابطہ درخواست واشنگٹن(قدرت روزنامہ) تحریک انصاف کے حمایتیوں…
ساس کو شکوہ تھا کہ اس کا بیٹا بیوی سے بہت محبت کرتا تھا اور…
نیپرا بجلی کی قیمتوں میں کمی کے لیے سی پی پی اے کی درخواست پر…
مہنگے بلوں سمیت بجلی کی لوڈشیڈنگ کے باعث پاکستان بھر کے شہری اپنے گھروں میں…
🔥 Alizeh Shah's ORIGINAL Viral Video Leaks! 😱 | New 2024 Video & TikTok Controversy!…