سٹاک مارکیٹ کریش کر گئی

کراچی (قدرت روزنامہ) ملک میں سیاسی عدم استحکام اور آئی ایم ایف پروگرام میں تاخیر کی وجہ سے سٹاک مارکیٹ کریش کر گئی، بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران مسلسل دوسرے روز حصص کی قیمتوں میں زبردست کمی دیکھی گئی، کے ایس سی 100 انڈیکس 1378.54 پوائنٹس یا 3.47 فیصد کمی کے بعد38,342.21 پوائنٹس پر بند ہوا . بی بی سی کے مطابق آج سٹاک مارکیٹ میں جو ’بلڈ باتھ‘ ہوا ہے اس کے پیچھے آئی ایم ایف پروگرام میں تاخیر تو ایک بہت بڑی وجہ ہے ہی لیکن ملک میں جاری سیاسی عدم استحکام بھی اس کا ذمہ دار ہے .

. .

متعلقہ خبریں