میں سات سال تک خاموش رہی۔۔۔سونیا حسین نےآخرکار خاموشی توڑ دی

(قدرت روزنامہ)میں سات سال تک خاموش رہی۔۔۔سونیا حسین نے اپنی خاموشی بالآخر توڑ دی کہتے ہیں بہت لمبی خاموشی کسی طوفان کا پیش خیمہ ہوتی ہے۔۔۔کچھ ایسا ہی طوفان آیا سونیا حسین کی زبان پر۔۔۔ایوارڈ شوز ایک عرصہ سے تنازعات کا شکار رہتے ہیں۔۔۔کبھی کسی کو نامینیشن میں شامل نا کر کے یا کبھی کسی شو میں کوئی متنازعہ پرفارمنس پیش کرکے۔۔۔اور ہر سال اداکار اس پر آواز اٹھاتے ہیں۔۔۔اس سال سونیا حسین نے جب لکس اسٹائل ایوارڈز کی نامینیشن دیکھی تو ان کی خاموشی آخرکار ٹوٹ ہی گئی۔۔۔ سونیا نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کھل
کر لکھاؑ’’بامعنی کونٹینٹ یا پھر ہٹ پراجیکٹس؟؟میں کبھی نہیں سمجھ پائی کہ آخر ایوارڈ شو کا معیار ہے کیا؟ پہلے بھی انہوں نے کبھی میرے میگا بلاک بسٹر پراجیکٹس کو نہیں دیکھا۔۔۔ایسی ہے تنہائی ’’سوشل میڈیا سے کئے جانے والے ظلم کے خلاف‘‘نازو ’’بچوں پر مظالم کے خلاف‘‘عشق زہے نصیب ( دہری شخصیت کی بیماری پر بنایا گیا ڈرامہ )شکوہ (بیوہ کی زندگی پر معاشرے کے دباؤ پر بنایا جانے والا ڈرامہ )میری گڑیا (بچوں کے ساتھ زیادتی پر بنایا جانے والا ڈرامہ ) جنہیں پہلے بھی کبھی سراہا نہیں گیا۔۔۔میں سات سال تک خاموش رہی ۔۔۔لیکن کیا واقعی میرے ان میں سے کسی ڈرامہ نے متاثر نہیں کیا۔۔۔یعنی کہ کوئی ایک پراجیکٹ بھی نہیں؟بہرحال۔۔۔اس ملک میں جہاں بڑے بڑے آرٹسٹ اپنے مرنے کے بعد لائف ٹائم اچیومینٹ ایوارڈ پاتے ہیں وہاں میں کون ہوتی ہوں سوال کرنے والی۔۔۔بہت مایوس ہوں یہ دیکھ کر کہ لکس اسٹائل ایواردز کے 2021 میں ڈرامہ ’’سراب‘‘کی ایک بھی نامینیشن نہیں۔۔۔پھر بات نا کریں بامعنی کونٹینٹ کی جب ہم ایوارڈ میں انہیں پہچان ہی نہیں پاتے۔۔۔کیا یہ دہرا معیار نہیں۔۔۔

Recent Posts

بشریٰ بی بی نے تحریک انصاف میں اختلافات کا نوٹس لے لیا، اہم ہدایات جاری

پشاور (قدرت روزنامہ) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے…

6 hours ago

مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے شہر مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔…

6 hours ago

ڈی ٹاکس پنجاب مہم سے سموگ کی صورتحال میں بہتری ہوگی، مریم اورنگزیب

لاہور(قدرت روزنامہ) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کاکہنا ہے کہ مشرقی ہواؤں کی تبدیلی اور…

6 hours ago

آئی ایم ایف حیران تھا کہ پاکستانی معیشت 14ماہ میں کیسے سنبھل گئی، وزیر خزانہ کا بیان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومتی اقدامات سے معیشت…

6 hours ago

آئی ایم ایف نے تسلیم کیا کہ پنجاب حکومت درست راستے پر گامزن ہے : عظمٰی بخاری

لاہور (قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ انگریزی اخبار میں…

6 hours ago

انگلینڈ میں استعمال شدہ الیکٹرک گاڑیوں کی خرید ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

لندن (قدرت روزنامہ) برطانیہ میں استعمال شدہ الیکٹرک، ہائبرڈ اور پلگ ان ہائبرڈ گاڑیوں کی…

7 hours ago