پیدا سعودی عرب میں ہوئے، اس لئے عربی انداز سے ہی شادی کریں گے ۔۔ پاکستان میں ہونے والی ایسی شاہانہ شادی جو سعودی عرب کی شادیوں جیسی تھی

(قدرت روزنامہ)لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن کے رہائشی ثاقب کی شادی کچھ منفرد انداز سے ہوئی جسے سوشل میڈیا پر خوب پزیرائی بھی ملی۔ ان کے 10 بھائی بہن ہیں اور یہ سب سعودی عرب میں پیدا ہوئے اور انہوں نے وہیں سے تعلیم حاصل کی، ان کے والد نے 25 سے زائد حج اور ہزاروں عمرے ادا کیئے تھے۔ثاقب کا کہنا ہے کہ ہم سعودی عرب میں پیدا ہوئے تھے اور وہیں سے پڑھا لکھا لیکن اب یہاں پاکستان میں آگئے ہیں، اس لئے میں نے سوچا کیوں نہ شادی بھی کچھ منفرد انداز سے کریں تو سعودی عرب کی تھیم پر شادی کرنا مناسب سمجھا۔ میرے
سارے دوست بھی وہیں سے اپنا اپنا ٹکٹ کروا کر آئے ہیں۔ ان کو اردو نہیں آتی۔دلہن عروسی لباس میں پاکستانی انداز میں بیٹھی ہوئی ہیں، البتہ دولہا اور دیگر تمام لوگ عربی توپ، جھگے اور منترہ پہنتے ہوئے ہیں۔ ان کی شادی پاکستان کی منفرد ترین شادیوں میں سے ایک ہے۔ شادی میں کھانے بھی عربی تھے۔بیٹے کو باپ نے ہنی مون پر حج کے 2 ٹکٹ تحفے میں دیئے ہیں ۔ ان کی شادی پر لاکھوں کا خرچہ کیا، شادی میں شریک مہمانوں نے بھی اپنے طور سے عربی لباس ذیبِ تن کئے تھے۔

Recent Posts

معروف اداکارہ اشنا شاہ کا ذہنی بیماری میں مبتلا ہونے کا انکشاف

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستانی اداکارہ اُشنا شاہ نےذہنی بیماری میں مبتلا ہونے کا انکشاف کیا…

8 mins ago

’بالی ووڈ کی نقالی پاکستانی اداکاراؤں کو کہیں کا نہیں چھوڑے گی‘ حبا بخاری کی ویڈیو پر صارفین کے تبصرے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ حبا بخاری ان دنوں ’ہم اسٹائل…

16 mins ago

سابق ڈپٹی سپرنٹنڈ نٹ اڈیالہ جیل بازیابی کیس؛سیکرٹری دفاع اور داخلہ کے تحریری بیان عدالت میں جمع

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)سابق ڈپٹی سپرنٹنڈ نٹ اڈیالہ جیل محمد اکرم بازیابی کیس میں سیکرٹری دفاع اور…

19 mins ago

لوئرکوہستان؛ کار کھائی میں جا گری،نائب امیر جماعت اسلامی باجوڑ سمیت 3افراد جاں بحق

لوئرکوہستان(قدرت روزنامہ)لوئر کوہستان کے علاقے جیجال قلاٹو کے مقام پر کار گہری کھائی میں جا…

22 mins ago

ڈاکٹر ذاکر نائیک پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت پاکستان کی خصوصی دعوت پر معروف اسکالر اور مبلغ اسلام ڈاکٹر…

25 mins ago

لاپتہ افراد کیس؛ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور پشاور ہائیکورٹ طلب

پشاور(قدرت روزنامہ)پشاور ہائیکورٹ نے لاپتہ افراد کیس میں وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کو آج طلب…

29 mins ago