راولپنڈی:نشیبی علاقے زیرآب،بارشوں کا سلسلہ بدھ تک جاری رہنے کا امکان

(قدرت روزنامہ)راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلادھار بارش سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ،نشیبی علاقے زیر آب آ گئے، عثمان بزدار کا متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کا حکم ۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی اور اسلام آباد میں وقفہ وقفہ سے بارش جاری ہے، محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ بارش کا سلسلہ بدھ تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ بارش سے ایک جانب تو حبس میں کمی اور موسم خوشگوار ہو گیا ہے تو دوسری طرف نشیبی علاقوں میں بارش کا پانی داخل ہو چکا ہے جس سے شہریوں شدیدمشکلات کا شکار ہو رہے ہیں۔ ڈسٹرک ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے مختلف وارڈز میں بارش کا پانی داخل ہونے سے مریضوں کو شدید پریشانی اٹھانا پڑی،نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند ہو گئی ہے، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کا حکم دیا ہے، انہوں نے کہا کہ نکاسی آب کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں۔ یہ بھی پڑھیں: پی ڈی ایم نے عورتوں کو جلسے میں آنے کی اجازت نہیں دی: شہباز گِل

Recent Posts

معروف اداکارہ اشنا شاہ کا ذہنی بیماری میں مبتلا ہونے کا انکشاف

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستانی اداکارہ اُشنا شاہ نےذہنی بیماری میں مبتلا ہونے کا انکشاف کیا…

11 mins ago

’بالی ووڈ کی نقالی پاکستانی اداکاراؤں کو کہیں کا نہیں چھوڑے گی‘ حبا بخاری کی ویڈیو پر صارفین کے تبصرے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ حبا بخاری ان دنوں ’ہم اسٹائل…

20 mins ago

سابق ڈپٹی سپرنٹنڈ نٹ اڈیالہ جیل بازیابی کیس؛سیکرٹری دفاع اور داخلہ کے تحریری بیان عدالت میں جمع

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)سابق ڈپٹی سپرنٹنڈ نٹ اڈیالہ جیل محمد اکرم بازیابی کیس میں سیکرٹری دفاع اور…

22 mins ago

لوئرکوہستان؛ کار کھائی میں جا گری،نائب امیر جماعت اسلامی باجوڑ سمیت 3افراد جاں بحق

لوئرکوہستان(قدرت روزنامہ)لوئر کوہستان کے علاقے جیجال قلاٹو کے مقام پر کار گہری کھائی میں جا…

25 mins ago

ڈاکٹر ذاکر نائیک پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت پاکستان کی خصوصی دعوت پر معروف اسکالر اور مبلغ اسلام ڈاکٹر…

29 mins ago

لاپتہ افراد کیس؛ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور پشاور ہائیکورٹ طلب

پشاور(قدرت روزنامہ)پشاور ہائیکورٹ نے لاپتہ افراد کیس میں وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کو آج طلب…

33 mins ago