راولپنڈی(قدرت روزنامہ)سابق وفاقی وزیرشیخ رشید نے کہا ہے کہ اسپیکر نے استعفے منظور کر کے ملک میں ایک نیا سیاسی بحران پیدا کردیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں عوامیمسلم لیگ کے سربراہ نے ملک میں جاری سیاسی بحران کے متعلق بات کی ہے۔
انہوں نے کہا ہے کہ پنجاب کے نگراں وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لئے جو کھچڑی پکائی جارہی ہے اور چلمن کے پیچھے جو گھناؤنا کھیل کھیلنے کی سازش ہورہی ہے، قوم اس سے آشنا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ اسپیکر نے تھوک کے بھاؤ سے استعفے منظور کر کے نیا سیاسی بحران پیدا کردیا ہے اور اب حالات اتنے گھمبیر ہوگئے ہیں کہ اب سیاسی نہیں قومی سلامتی کا مسئلہ پیدا ہوگیا ہے۔شیخ رشید کا کہنا تھا کہ الیکشن کروانا ہوگا چوروں ک وبھگانا ہوگا۔
اگر یہ اضافہ منظور ہوا تو جولائی 2024 سے نافذ العمل ہوگا، ذرائع اسلام آباد…
آئل اور گھی کی فی کلو قیمت میں 70 سے 75 روپے کی کمی ریکارڈ…
گاڑی کی نئی نظر ثانی شدہ قیمت 39 لاکھ روپے مقرر کردی گئی اسلام آباد…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عالمی مارکیٹ کے زیر اثر پاکستان میں سولر پینلز کی قیمتوں میں…
اقدام کا مقصد امریکی شہریوں کے روزگار کا تحفظ ہے، ترجمان وائٹ ہاؤس امریکا (قدرت…
مہنگائی کے مارے عوام کیلئے ریلیف کا ایک اور ٹھنڈا جھونکا اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سولر…