میں مدینے چلا، مدینے کی گلیوں میں بیٹے کو کندھے پر بٹھائے سرفراز احمد کی ویڈیو وائرل

مدینہ منورہ (قدرت روزنامہ) پاکستان کے معروف کرکٹر سرفراز احمد ان دنوں عمرے کی ادائیگی کے سلسلے میں سعودی عرب میں موجود ہیں، سرفراز احمد کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں انہوں نے اپنے بیٹے عبداللہ کندھے پر بٹھایا ہوا ہے اور دونوں ”میں مدینے چلا“ نعت رسولؐ پڑھ رہے ہیں، سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ وہ اپنے بیٹے کے ساتھ مدینے کی گلیوں سے گزرتے ہوئے یہ نعت پڑھ رہے ہیں .

.

.

متعلقہ خبریں