کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور وزیر جامعات اسماعیل راہو کا کہنا ہے کہ سندھ کے باشعور لوگوں نے تیر پر ٹھپہ لگا کر بلے کو توڑ دیا۔ اپنے بیان میں ان کا کہنا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف کی شکست عمران خان کی مقبولیت میں کمی کی نشانی ہے۔
اسماعیل راہو نے مزید کہا ہے کہ کراچی میں بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف کو عبرت ناک شکست عمران خان کے زوال کی نشانی بھی ہے۔اُنہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ خان صاحب کراچی کے لوگوں میں شعور تھا اسی لیے ہی تو انہوں نے آپ کو مسترد کیا۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملائیشیا کی ایک خاتون نے اپنے بستر پر پڑے شوہر کی دیکھ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ فوجی سربراہان کی مدت…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارت کی جانب سے دیگر ممالک کے معاملات میں دخل اندازی ایک…
پشاور(قدرت روزنامہ)خیبر پختونخوا اسمبلی نے خیبر پختونخوا کابینہ ممبران کے ہاؤس رینٹ مراعات میں اضافے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک کی معروف اداکارہ وینا ملک نے انکشاف کیا ہے کہ ان…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب حکومت نے اورنج لائن ٹرین اور میٹرو بس میں معذور افراد…