گاڑیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

کراچی(قدرت روزنامہ) حکومت کی جانب سے کار ساز کمپنیوں کو گاڑیو ں کی قیمتیں بڑھانے سے روکنے کے بعد تمام ڈیلروں نے نئی گاڑیوں کی بکنگ فی الفو ر بند کر دی۔کمپنیوں کا کہناہے کہ پاکستان میں تقریبا 70سے 80فیصد تک مخصوص مسافر کاریں خاص معیار کے درآمد شدہ اسٹیل سے تیار کی جاتی ہیں،فریٹ چارجز کی لاگت میں حالیہ مہینوں میں 2ہزار ڈالر تک اضافہ ہو گیا ہے ایسی صورتحال میں گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ نا گزیر ہے۔ حکومت کی جانب سے قیمتوں میں اضافہ کرنے سے روکنے پر تمام ڈیلروں نے نئی گاڑیوں کی بکنگ بند

کر دی ہے۔کار ساز کمپنیوں کی جانب سے اسٹیل کی قیمت، ترسیلات کی لاگت میں اضافے کو قیمتیں بڑھانے کا جواز بتایا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق کمپنیوں کا وفد 30 اگست کو اسلام آباد میں حکومتی ذمے داران سے ڈالر کی قدر اور فریٹ چارجز میں اضافے اوردیگر مسائل کے حوالے سے حکومتی ذمے داران کو آگاہ کرے گا۔

Recent Posts

قلات میں ایف سی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 7 اہلکار شہید

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)قلات میں سکیورٹی فورسز پر دہشت گردوں کے حملے میں 7 اہل کار شہید…

1 min ago

اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل کو تیار ہوں، عمران خان کا برطانوی اخبار کو مبینہ بیان – فوج نے پیشکش مسترد کردی

برطانوی اخبار نے سوالات بھیج کر عمران خان کا انٹرویو کیا اسلام آباد (قدرت روزنامہ)برطانوی…

6 mins ago

بھارتی کرکٹر نے اسٹینڈ میں بیٹھی خاتون تماشائی کے منہ پر گیند مار دی

واقعہ جنوبی افریقہ کیخلاف میچ کے دوران پیش آیا جوہانسبرگ(قدرت روزنامہ)بھارتی کرکٹر سنجو سیمسن کے…

21 mins ago

کراچی میں ریسٹورنٹ پرفائرنگ، حملہ آور دستی بم پھینک کر فرار

کراچی(قدرت روزنامہ)کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں ریسٹورنٹ پر نامعلوم افراد فائرنگ کرنے کے بعد…

30 mins ago

چیمپئینز ٹرافی؛ پاکستان نے بھارتی اعتراض پاؤں تلے روند ڈالا

ٹرافی ٹور ٹورنامنٹ کھیلنے سے انکاری کسی ٹیم کیلئے نہیں بدلا جائے گا، پاکستان اسلام…

33 mins ago

حاملہ بہو کے بہیمانہ قتل کیس میں لرزہ خیز انکشافات

سیالکوٹ(قدرت روزنامہ ) پنجاب کے شہر ڈسکہ میں سسرالیوں کے ہاتھوں حاملہ بہو کے بہیمانہ…

33 mins ago