ایک سال میں زیر تفتیش سرکاری افسران ، سیاسی شخصیات کی 384گاڑیوں کی رجسٹریشن معطل خرید و فروخت پر پابندی عائد
ذرائع نے بتایا ہے کہ مالاکنڈ ڈویژن ، پشاور سمیت صوبے کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے سیاسی شخصیات اور سرکاری افسران بھی شامل ہیں . جن کی فہرستیں محکمہ ایکسائز کو ارسال کی تھی . . .