عوام تیاری کرلیں ۔۔اگست میں مہنگائی کی شرح میں اضافے کا امکان ہے، وزارت خزانہ نے بتادیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزارت خزانہ نے عوام کو ایک مرتبہ پھر خبردار کردیا۔ وزارت خزانہ نے ماہانہ اقتصادی رپورٹ جاری کردی، جس کے مطابق اگست میں مہنگائی کی شرح میں اضافے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، اگست میں سالانہ بنیادوں پر مہنگائی 9 فیصد سے زائد ہو سکتی ہے۔وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں چینی، سویابین، پام آئل، گندم، کروڈ آئل
کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں۔اقتصادی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اگست میں درآمدات 6 ارب ڈالرز تک رہنے کی توقع ہے، اگست میں تجارتی خسارہ 3 ارب ڈالر ہوسکتا ہے۔وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ جولائی میں بڑی صنعتوں کی پیداوار میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔وزارت خزانہ کے مطابق جاری کھاتوں کا خسارہ قابو میں رہنے کی توقع ہے، اگست میں ترسیلات زرڈھائی ارب ڈالرز کی توقع ہے۔

Recent Posts

اداروں پر الزام لگانے والوں کا منہ کالا ہوا،فیصل واوڈا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی 30 گھنٹے بعد ڈرامائی واپسی پر سینیٹر فیصل…

32 mins ago

علی امین گنڈا پور کی اسمبلی میں تقریر پر صحافی برس پڑے

  پشاور (قدرت روزنامہ) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا 24 گھنٹے غائب رہنے کےبعد اچانک اسمبلی اجلاس…

34 mins ago

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی ڈرامائی واپسی پر حکومت کا ردعمل آگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی 30 گھنٹے…

41 mins ago

وزیراعلیٰ نے تسلیم کیا وہ خودساختہ روپوش تھے,گورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ نے تسلیم…

44 mins ago

علی امین کے پی ہاؤس پہنچ سکتے ہیں تو ڈی چوک کیوں نہیں؟ فیصل واوڈا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وفاقی وزیر و سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ…

48 mins ago

کراچی ایئرپورٹ کے قریب دھماکہ،2افرادزخمی

  کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی ایئرپورٹ سگنل کے قریب زور دار دھماکہ ہوا ہے، جس میں…

56 mins ago