جس پر ویرات کوہلی نے بیٹنگ تکنیک پر سوال اٹھنے پر اس صحافی کے سوال کو پاس کردیا اور نیکسٹ کی آواز دی . اور ساتھ میں طنز بھی کیا کہ ایک شاٹ گیند کو پچھلے پیر پر کھڑے ہوکر ہی کھیلاجا سکتا ہے . . .
لیڈز (قدرت روزنامہ) بھارتی کپتان ویرات کوہلی ہیڈنگلے میں انگلینڈسے شکست کے بعد پوسٹ میچ پریس کانفرنس کے دوران ایک صحافی پر برس پڑے . پریس کانفرنس کے دوران ایک بھارتی صحافی کپتان ویرات کوہلی سے شاٹ گیند پر ان کے سٹروک کھیلنے پر سوالات اٹھا رہا تھا .
متعلقہ خبریں