ویرات کوہلی نے شکست کے بعد صحافی کے تیکھے سوال کا جواب دینے سے انکار کردیا

لیڈز (قدرت روزنامہ) بھارتی کپتان ویرات کوہلی ہیڈنگلے میں انگلینڈسے شکست کے بعد پوسٹ میچ پریس کانفرنس کے دوران ایک صحافی پر برس پڑے۔ پریس کانفرنس کے دوران ایک بھارتی صحافی کپتان ویرات کوہلی سے شاٹ گیند پر ان کے سٹروک کھیلنے پر سوالات اٹھا رہا تھا۔ جس پر ویرات کوہلی نے بیٹنگ تکنیک پر سوال اٹھنے پر اس صحافی کے سوال کو پاس کردیا اور نیکسٹ کی آواز دی۔ اور ساتھ میں طنز بھی کیا کہ ایک شاٹ گیند کو پچھلے پیر پر کھڑے ہوکر ہی کھیلاجا سکتا ہے۔

Recent Posts

مخصوص جماعت کے لوگوں کی کچھ آڈیو کالز سامنے آئی ہیں، وزیراطلاعات پنجاب

لاہور(قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ مخصوص جماعتو کے لوگوں…

29 mins ago

ٹک ٹاک کا جنون نوجوان کی جان لے گیا، فائرنگ کرنیوالا قریبی دوست گرفتار

لاہور(قدرت روزنامہ) ٹک ٹاک کا جنون ایک اور نوجوان کی جان لے گیا، جاں بحق…

32 mins ago

وزیرستان میں فورسز کی کارروائی، 12 خوارج ہلاک، 6 فوجی جوان شہید

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) شمالی اور جنوبی وزیرستان میں 19 اور 20 ستمبر کو سیکیورٹی فورسز اور…

50 mins ago

صنم جاوید کے والد کی بازیابی کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور (قدرت روزنامہ ) پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کے والد جاوید اقبال کی…

51 mins ago

بیساکھیوں پر آنے والوں سے حکومت نہیں چل رہی: شبلی فراز

اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) پی ٹی آئی رہنما و سینیٹر شبلی فراز نے…

1 hour ago

پی ٹی آئی لاہور جلسہ؛ عدالت کا ڈپٹی کمشنر کو اجازت دینے سے متعلق آج فیصلہ کرنیکا حکم

لاہور(قدرت روزنامہ) لاہور ہائیکورٹ نے ڈپٹی کمشنر کو تحریک انصاف کی جلسہ کی اجازت کے…

1 hour ago